سندھ میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکتMarch 20, 2020نعمان مقصود0 77سالہ شخص شوگر اور کینسر کا مریض تھا اور ان میں کورونا وائر س کی تشخیص بھی ہوئی تھی، وزیر صحت سندھ