آرمی ایکٹ بل کی حمایت کرنے پر سینیٹر اشوک کمار کی پارٹی رکنیت ختمJanuary 9, 2020ویب ڈیسک0 ترجمان نیشنل پارٹی کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر اشوک کمار کی سینیٹ میں رکنیت کو ختم کرنے کیلئے الیکشن کمیشن کو ریفرنس جلد بھیجا جائے گا