اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر 155.70 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز 155.80 روپے میں دستیاب تھا
اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کی قیمت 155.80 روپے رہی جو کہ گزشتہ روز 155.30 روپے تھی
ایف بی آر نے سال 2018 ,2017 کے دوران لاکھوں روپے کے ڈالرز خریدنے والوں کے ٹیکس معاملات کی چھان بین شروع کردی ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر 154.95 سے بڑھ کر155.02 روپے کا ہوگیا ہے۔
رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں 2,083 ارب روپے ٹیکس جمع ہوا، ایف بی آر
انٹر بینک میں ڈالر 154.87 سے بڑھ کر 154.94 روپے پر ٹریڈ فروخت ہو رہا ہے۔
صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ قیمت میں 800 روپے اضافہ کے بعد سونا 87,800 روپے کا ہوگیا
تجارت میں امریکی ڈالر کی بجائے اپنی کرنسی استعمال کرنے کیلئے ترسیل زر کا نیا نظام بنانے کی کوشش کرنی چاہیے، ترک صدر
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 154 روپے 90 پیسے پر برقرار ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر 154.94 سے کم ہوکر 154.89 روپے کا ہو گیا ہے۔
انٹر بینک میں آج ڈالر 154.95 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز 155 روپے میں دستیاب تھا
10 گرام سونے کی قیمت 128 روپے اضافے کے بعد 72 ہزار 874 روپے ہوگئی
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی
اوپن مارکیٹ میں ڈالر آج 154.70 روپے میں فروخت ہوا جو کہ جمعے کے روز بھی اسی قیمت میں فروخت ہورہا تھا
ماہرین معاشیات کا کہنا ہے کہ آئندہ تین سے چار ماہ میں ڈالر کی قیمت کم ہو کر 150 روپے تک آجائیگی













