جعلی کورونا وائرس کٹس فروخت کرنے والے دو افراد گرفتارApril 16, 2020ویب ڈیسک0 نیشنل کرائم ایجنسی کے اہلکاروں نے لندن کے دو مقامات پر کاروائی کرتے ہوئے کورونا وائرس کی جعلی کٹس فروخت کرنے والوں کو گرفتار کر لیا۔