پی سی بی کے اسٹاف کی تنخواہوں کی تفصیلات قائمہ کمیٹی میں پیشJanuary 5, 2022تراب نقوی0 فزیوتھراپی کے کلچر کی تنخواہ 21 لاکھ 15 ہزار 910 روپے ،ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن کی تنخواہ 13 لاکھ 59 ہزار 651 روپے ہے۔