وبائی امراض کے کنٹرول میں بہترین کارکردگی: پاکستان کیلئے بین الاقوامی ایوارڈJuly 19, 2021ویب ڈیسک0 این آئی ایچ کو وبائی امراض کے کنٹرول اور ایمرجنسی رسپانس کے شعبے میں بہترین کردار ادا کرنے پر ڈائریکٹرز ایوارڈ سے نوازا گیا