وفد نے بیجنگ میں چین کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ڈینگ زی جون سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ہمارے تعلقات وزیراعظم عمران خان کے ساتھ بھی بہت اچھے ہیں، چینی قونصل جنرل وانگ یو
پاکستان میں زرعی شعبے کی پیداوار بہت کم ہے، چین کی ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے اس میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔
چین، افغانستان اور ایران کے ساتھ بھی جنگ کی طرف جارہے ہیں، سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف)
پاکستان کا 15رکنی وفد وفاقی وزیر حماد اظہر کی قیادت میں ایف اے ٹی ایف حکام سے مذاکرات کر رہا ہے
دونوں ممالک کی اسٹریٹیجک شراکت داری خطے کے امن واستحکام کیلیے ہے جو علاقائی اورعالمی تبدیلیوں سے متاثر نہیں ہوتی، اعلامیہ
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چینی اور افغان ہم منصب کا نور خان ایئربیس بیس پہنچنے پر پرتپاک خیر مقدم کیا۔
سہہ فریقی مذاکرات میں افغان امن عمل اور خطے کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
بھارت کے لئے فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ ہو چکا ہے جس کا مناسب وقت میں اعلان کیا جائے گا۔وفاقی وزیر
پاک فضائیہ کے ایک چاق و چوبند دستے نے معزز مہمان کو سلامی دی۔
پاکستان میں گزشتہ برس کے مقابلے میں فری لانسنگ میں 47 فیصد اضافہ ہوا ہے، رپورٹ
امریکہ نے تخفیف جوہری اسلحہ معاہدے سے علیحدگی اختیار کرنے کے بعد پہلی مرتبہ درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے کروز میزائل کا تجربہ کیا تھا۔
پاکستان میں جدید ترین ٹیکنالوجی ’’ فائیو جی ‘‘ کی کامیابی سے تجرباتی آزمائش کر لی گئی
جنرل قمر جاوید باجوہ چین کے پرانے دوست ہیں اور انہوں نے پاک چین دوستی میں مثبت کردار ادا کیا، ترجمان چینی وزارت خارجہ
مشاہد حسین سید نے کہا کہ چین کے ساتھ مل کر بنائی گئی حکمت عملی کارآمد ثابت ہو گی۔














