پاکستانیوں سمیت دیگر ممالک کے شہریوں کی صحت کے تحفظ کے لیے اقدامات بیجنگ کی ذمہ داری ہے، یاؤ جین
وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد متاثرین کی تعداد 17ہزار238 سے تجاوز کر گئی ہے
اس وقت چین میں 28 سے 30 ہزار پاکستانی موجود ہیں، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت کی بات چیت
وزیراعظم نے یہ فیصلہ مقبوضہ وادی کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کے باعث کیا ہے۔
چین کے ساتھ فضائی آپریشن کورونا وائرس پھیلنے کے باعث عارضی طور پر بند کیا تھا۔
اس کامیابی پر قومی ادارہ صحت کی قیادت اور ٹیم کو سخت محنت پر داد دیتا ہوں، ڈاکٹر ظفر مرزا
پاکستان کورونا وائرس کا پھیلاو روکنے پر چینی اقدامات کی حمایت کرتا ہے، ترجمان چینی دفترخارجہ
کورونا وائرس کے باعث فلپائن میں بھی ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے جو کہ چین سے باہر ہلاکت کا پہلا کیس ہے۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کرونا وائرس کی تشویش پھیلی ہوئی ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا
عالمی ادارہ صحت نے وائرس کو پوری دنیا کیلئے خطرہ قرار دیتے ہوئے ہنگامی صورتحال کا اعلان کر دیا ہے
چین میں کرونا وائرس سے متاثرہ علاقوں کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ذرائع
حکومت کو چین میں مقیم پاکستانیوں کی فکر ہے لیکن جذباتی فیصلہ نہیں کرسکتے، معاون خصوصی برائے صحت
عالمی ادارہ صحت نے اپنے 194 اراکین ممالک کو ہدایت کی ہے کہ کوئی بھی چین سے اپنے باشندوں کو نہ نکالے، پریس کانفرنس
اسلام آباد: چین کے شہرارمچی میں سینکڑوں پاکستانی وطن واپس آنے کی فلائٹ نہ ملنے کے سبب پھنس گئے ہیں۔…
عائشہ فاروقی نے کہا کہ ارومچی میں میں پھنسے پاکستانیوں کو وہاں سے نکالنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔














