چین میں کورونا وائرس کےکیسز میں نمایاں کمی، عالمی ادارہ صحتMarch 11, 2020ویب ڈیسک0 چین کے اقدامات دنیا کو کورونا سے مقابلے کا موقع فراہم کرتے ہیں، کوروناوائرس کی شناخت اورمعلومات کا تبادلہ کرنے پرچین کے اقدام قابل تعریف ہیں، عالمی ادارہ صحت