تقریباً 40 منٹ کی کوشش کے بعد دھات کا ڈھانچہ کاٹ کر نوجوان کو بحفاظت نکالا گیا
مسئلہ افغانستان کی عبوری حکومت کے سامنے اٹھایا ہے لیکن اب تک کوئی مثبت نتائج موصول نہیں ہوئے
چینی شہری فوری طور پر قریبی اسپتال پہنچا تو ڈاکٹر بھی اسے دیکھ کر حیران رہ گئے۔
آن لائن نیلامی میں 3 لاکھ ڈالر کا موبائل نمبر خریدنے والے شہری کا لکی نمبر 8 ہے اور اس کے موبائل نمبر میں پانچ مرتبہ 8 کا ہندسہ آرہا تھا۔
پاکستانی طالبعلم نے کہا کہ چین میں شہریوں کے پاس 15، 20 دن کے کھانے کا ذخیرہ موجود ہے اور ہم 10 دن سے گھر سے باہر نہیں نکلے۔
ائرپورٹ سے گرفتار ہونے والے ملزم یوہا سونگ کا تعلق بھی چین سے ہے۔
گوجرانوالہ میں تین دنوں میں چینی گروہ کا شکار بننے والی یہ تیسری متاثرہ لڑکی سامنے آئی ہے۔ چینی گروہ کا شکارلڑکی گوجرانوالہ کے نواحی علاقے کچی فتو منڈ ی سے تعلق رکھتی ہے۔






