دہشت گردی کے خلاف پاکستان کا کردار تسلیم کرنا چاہیئے، چینMay 1, 2019ویب ڈیسک0 ترجمان چینی دفتر خارجہ نے کہا کہ چین دہشتگرد اور انتہا پسند قوتوں کے خلاف پاکستان کی کوششوں کی حمایت جاری رکھے گا۔