فٹ بال چیمپیئنز لیگ میں سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاریOctober 2, 2019ویب ڈیسک0 چیمپئنز لیگ کے دلچسپ مقابلوں میں مانچسٹر سٹی نے ڈینامو زیگریب فٹ بال کلب کو دو صفر سے شکست دے دی۔