سٹی ٹریفک پولیس لاہور تعلیمی قابلیت میں سبقت لے گئیAugust 26, 2022حسنین چوھدری0 سٹی ٹریفک پولیس کی ایک خاتون اہلکار نے پی ایچ ڈی ، 137 نے ایم فل اور 1500 سے زائد جوانوں نے ماسٹرز کی ڈگری مکمل کر لی ہے۔