آرمی ایکٹ ایک مخصوص کلاس پر لگتا ہے، سب پر نہیں ، جسٹس عمر عطا بندیال
اس وقت ججز دستیاب نہیں، فل کورٹ تشکیل دینا ناممکن ہے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال
آرمی افسران کا سب سے اہم مورال ہوتا ہے، آرمی افسران کا مورال ڈاؤن کرنے سے ان کا دشمن سے لڑنے کا جذبہ کم ہوتا ہے۔
سپریم کورٹ میں ہم صرف قانونی پہلو کے تحت فیصلے کرتے ہیں
ہمارے سامنے ایک مکمل انصاف کا ٹیسٹ ہے اور بھارتی قانون میں بھی یہی ہے
حکومت تو دروازوں پر احتجاج کر رہی تھی، کیا احتجاج کا مطلب انصاف کے معاملے میں رکاوٹ ڈالنا تھا؟
اگر چیف جسٹس موجود نہ ہو تو پھر قائمقام چیف جسٹس کام کرتا ہے۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ تھا تو جوڈیشل کمیشن کے ہر ممبر سے مشاورت تھی۔
صدر عارف علوی کی قانون سازی پر دستخط کردیے، اٹارنی جنرل نےنوٹیفکیشن عدالت میں پیش کر دیا
حکومت کیسے سپریم کورٹ کے ججز کو اپنے مقاصد کیلئے منتخب کر سکتی ہے
چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ کل صبح گیارہ بجے آڈیو لیک کمیشن کیخلاف دائر درخواستیں سنے گا۔
حکومت کی نہیں اللہ کی رضا کیلئے بیٹھے ہیں
48 ہزار کا بینک اکاؤنٹ فریز کرانے کے لئے نیب سپریم کورٹ پہنچ گیا
پنجاب الیکشن سے متعلق الیکشن کمیشن کی نظر ثانی اپیل پرسماعت کل تک کیلئے ملتوی
میں عمران ریاض کی زندگی کی دعا کررہا ہوں، اللہ کرے وہ محفوظ ہوں








