یہ کہنا کہ چند ججوں نے دلیرانہ اور چند نے ڈر کر فیصلے لکھے، غلط ہے۔ چیف جسٹس گلزار احمد
جب بھی وزیر اعظم کے نوٹس میں لایا جاتا ہے تو چیزیں ٹھیک ہو جاتی ہیں، جسٹس اطہر من اللہ
رات 11 سے ایک بجے ہر ضلع میں ایک سینئر افسر روڈ پر ہونا چاہیے، عدالت
سی سی پی او لاہور نے شہر کو تین ماہ میں ٹھیک کرنے کی عدالت سے مہلت مانگ لی۔
چوڑیاں پہنی ہیں سب نے، کیونکہ پیسہ کھاتے ہیں، چیف جسٹس گلزار احمد
چیف جسٹس کا ایک سو بیس احتساب عدالتوں کا فیصلہ خوش آئند ہے، 120 دن میں 120عدالتیں کرپٹ مافیا کا احتساب کریں گی، وزیر ریلوے
عید کے بعد اسکول کھولنے کی اجازت دی جائے، ایسوسی ایشن
کورونا وائرس ہفتہ اور اتوار کو کہیں چلا نہیں جاتا،چھوٹی دکانوں کو کھلا رہنے دیں، ایسا نہ ہو لوگ بھوک سے مر جائیں، چیف جسٹس
امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ ہم 36 لاکھ لوگوں کو ماسک، سینٹائزر اور طبی امداد فراہم کر چکے ہیں۔
اٹارنی جنرل، صحت، داخلہ کے سیکریٹریز، چاروں صوبائی ایڈووکیٹ جنرلز اور چیف سیکریٹریز کو نوٹسز جاری
ڈاکٹر ظفر مرزا صاحب کی کیا اہلیت، قابلیت ہے؟ ملک میں کس طرح کی میڈیکل ایمرجنسی نافذ کی ہے؟سپریم کورٹ
چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ پی آئی اے کے بارے میں کوئی ایک چیز بتائیں جو اچھی ہو ؟
عدالت نے ریمارکس دیے کہ حکومت ماسک، سینیٹائزر، سمیت دیگر ضروری اقدامات کرنے میں ناکام ہو چکی ہے۔
عدالت نے استفسار کیا کہ پھر تو نیب کی تفتیش مکمل ہو چکی ہے، پھر گرفتار کیوں کرنا چاہتے ہیں ؟
درخواست گزار کا عورت مارچ سے کیا تعلق ہے؟ درخواست گزار کیوں اسکی تشہیر پر سوشل میڈیا پر پابندی چاہتا ہے, حنا جیلانی














