جونئیر وکلاء کی تربیت اور ٹریننگ کے لیے بار اور بیچ کو مل کر حل نکالنا ہوگا، چیف جسٹسNovember 29, 2019ویب ڈیسک0 آج کل لاء کالجز بے تحاشہ وکلا مارکیٹ میں بھیج رہے ہیں جن کو سیکھانے کے لیے سینئرز دستیاب نہیں ہیں، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ