اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد آصف اور جسٹس انعام امین منہاس سماعت کریں گے
عدالت سے اپیل فوری سماعت کیلئے مقرر کرنے کی استدعا
پی ٹی اے نے کسی بھی موبائل فون کمپنی کو ڈور ٹو ڈور سم فروخت کرنے اجازت نہیں دی۔
دیگر ممالک کی سوشل میڈیا ویب سائٹس بلاک کرکے مقامی طور پر اسی طرح کی ویب سائٹ متعارف کروائی جائیں، پی ٹی اے چیئرمین
کسٹم حکام نے کمیٹی کو بتایا کہ حکومت نے ایک موبائل لانے پر بھی ڈیوٹی عائد کردی ہے۔ بیرون ملک سے اب کوئی ایک بھی فون لائے گا ڈیوٹی دے گا۔



