پاکستان پیپلزپارٹی کے تمام سینیٹرز نے اپنے استعفے بلاول بھٹو کو جمع کرادیےAugust 1, 2019فیضان خان0 پارٹی ذرائع نے ہم نیوز کو بتایا ہے کہ پیپلز پارٹی کے تمام 21 سینیٹرز نےاپنے استعفے پارٹی چئیرمین کے پاس جمع کروا دیے ہیں۔