سراج قاسم تیلی کا کراچی کو اگلے 5سال کیلئے فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہAugust 4, 2020ویب ڈیسک0 کراچی کو بہتر بنانا ہے تو 5 سال تک فوج کو سونپ دیا جائے، فوج کی نگرانی میں شہر کے انفرااسٹرکچرو دیگر مسائل کا حل ممکن ہے، چیئرمین بی ایم جی