نیب نے چیئرمین سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی کو گرفتار کرلیاMay 22, 2019سید عارفین0 نیب نے خورشید جمالی کے علاوہ نجی کمپنی کےمزید 2 افراد کو بھی حراست میں لیا ہے