اسٹاک مارکیٹ: سرمایہ کاروں کو دس روز میں چھ کھرب کا نقصانApril 10, 2019ویب ڈیسک0 اسٹاک مارکیٹ میں مزید 550 پوائنٹس کی کمی کے باعث سرمایہ کاروں کے سوا کھرب روپے ڈوب گئے۔