وزیراعظم کا چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے فروغ پر زورDecember 17, 2020ویب ڈیسک0 چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار معیشت کا اہم جزو ہیں، اس کو فروغ سے معیشت مستحکم ہو گی اور روزگار کے مواقع بڑھیں گے، عمران خان