میاں بیوی سمیت چار افراد ملبے تلے دب گئے، ریسکیو ٹیموں نے دو کو زخمی حالت میں نکالا
میاں بیوی سمیت چار افراد ملبے تلے دب گئے، ریسکیو ٹیموں نے دو کو زخمی حالت میں نکالا
جاں بحق ہونے والوں میں 2 اور 7 سال کے بچے بھی شامل ہیں۔
چھت گیس کا پائپ پھٹنے کے باعث گری، ریسکیو حکام
ریسکیو اہلکاروں نے مشینری کے ذریعے ملبے تلے سے چار افراد کو زندہ نکال دیا