اسلام آباد: میڈیکل اسٹور پر چھاپہ، ماسک اور سنیٹائزرز برآمدMarch 18, 2020ویب ڈیسک0 جی -11کے میڈیکل اسٹور سے ذخیرہ کیے گئے ماسک اور سنیٹائزرز برآمد کرکے مالک کو حراست می لے لیا گیا۔