موٹروے زیادتی کیس، ملزم عابد کی گرفتاری کے لیے 8 چھاپہ مار ٹیمیں مقررSeptember 20, 2020ویب ڈیسک0 ٹیموں میں سی آئی ے، سی ٹی ڈی اور اسپیشل برانچ کی خفیہ ٹیمیں شامل ہیں، چیئرمین اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم شہزادہ سلطان