کراچی: بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف کریک ڈاؤنFebruary 12, 2019ویب ڈیسک0 ترجمان کے الیکٹرک نے واضح کیا ہے کہ کرمنل امینڈمنٹ ایکٹ 2016 کے تحت سات سال قید اور 60 لاکھ روپے تک جرمانہ عائد کیا جاسکتا ہے۔