آٹا چکی مالکان نے آٹے کی قیمت میں مزید 10 روپے اضافہ کر دیا
آٹا چکی مالکان نے آٹے کی قیمت میں مزید 10 روپے اضافہ کر دیا
ملک میں آٹے کی قیمت 130روپے کلو تک پہنچ گئی
چکی آٹے کی قیمت 108 سے بڑھ کر 116روپے فی کلو ہو گئی ہے۔
چکی مالکان کے مطابق اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت میں فی من تین سو بیس روپے اضافہ ہوا جس پر فی من آٹا دو سو روپے قیمت بڑھائی گئی ہے۔