چپلی کباب، دنیا بھر میں پاکستان کی پہچانJanuary 6, 2020شازیہ انوار0 پشاور کے بعد تخت بائی، تارو جبہ، مردان میں مایار، شنکر اور ضلع صوابی میں رشکئی، شہباز گڑھی اور کالو خان کے چپلی کباب ذائقے میں اپنی مثال آپ ہیں۔