ہم سب کو مل کر پاکستان کو مضبوط ترقی یافتہ اور خوشحال بنانا ہے، گورنر پنجاب
کورونا ایس او پیز پر عمل نہ کرنیوالے اپنی اور دوسروں کی جان کے دشمن ہیں، چوہدری محمد سرور
اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کے لئے ہمارے دروازے کھلے ہیں، چوہدری محمد سرور
گوجرانوالہ انتظامیہ نے پی ڈی ایم کے جلسے کے لیے لگائے گئے تشہری بورڈ اتارنے شروع کردیے۔
حکومت کے 2 سال مکمل ہو چکے ہیں اور باقی 3 سال بھی پورے ہوں گے، چوہدری محمد سرور
گورنر پنجاب نے کہا کہ انتخابات ضرور ہوں گے مگر 2023 سے پہلے کسی صورت نہیں۔
گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کراچی کے حوالے انتہائی فکر مند ہیں۔
گورنر پنجاب نے کہا کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار کوئی حکومت مافیا کے خلاف ایکشن لے رہی ہے۔
چوہدری محمد سرور نے کہا کہ کراچی طیارہ حادثہ ایک قومی سانحہ ہے اور شہدا کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
گورنر پنجاب نے کہا کہ عوام بخوبی جانتے ہیں کہ کون کیا کر رہا ہے۔
گورنر پنجاب نے کہا کہ راولپنڈی چیمبر آف کامرس نے لوگوں میں 10 ہزار راشن بیگز تقسیم کیے ہیں جبکہ روزگار ختم ہونے سے کروڑوں افراد مشکل میں ہیں۔
حکومت اکیلے کورونا کو شکست نہیں دے سکتی 22 کروڑ عوام متحد ہوں، چوہدری محمد سرور
چوہدری محمد سرور نے کہا کہ ملک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی کوشش کر نے والے کبھی عوام کے خیر خواہ نہیں سکتے۔
شہباز شریف قائد حزب اختلاف ہیں، انہیں وطن واپس آنا چاہیئے، وہ واپس آکر اپنا کردار ادا کریں، چوہدری محمد سرور
طالبان امریکہ امن معاہدہ وزیر اعظم کے اصولی مؤقف کی جیت ہے، چوہدری محمد سرور کا بیان








