مونس الٰہی ایک سال پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ سیاست اپنی اپنی، خاندان تو ہمارا ایک ہے لیکن سیاسی طور پر فیصلہ انہوں نے خود کرنا ہے۔
مونس الٰہی ایک سال پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ سیاست اپنی اپنی، خاندان تو ہمارا ایک ہے لیکن سیاسی طور پر فیصلہ انہوں نے خود کرنا ہے۔
ٹورنامنٹ کا فائنل پنجاب اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلا گیا
سرکل سٹائل کبڈی ورلڈ کپ بارہ سے اٹھارہ جنوری تک لاہور، فیصل آباد، ننکانہ صاحب اور کرتار پور میں کھیلا جائیگا۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان سمیت ایران، کینیڈا، انگلینڈ ،آسٹریلیا ، امریکہ اور کینیا سمیت دس ٹیمیں شامل ہونگی۔