نیب نے شہباز شریف کو ایک اور کیس میں شامل تفتیش کرلیاMay 8, 2020شاکر محمود اعوان0 شہباز شریف سمیت دیگر افراد پر چولستان میں 14 ہزار 4 سو کنال غیر قانونی طور ہر آلاٹ کرنے کا الزام ہے۔