افواج پاکستان اور 22کروڑ عوام ہندوستانی جارحیت کا جواب دینے کے لیے تیارہیں۔ جناح ہاؤس میں خطاب
پنجاب کے عوام کو پینے کا صاف پانی فراہم کر نے کا وعدہ بھی انشاء اللہ پورا کیا جائے گا۔ چودھری محمد سرور کا نئے سال پر ویڈیو پیغام
تمام مسیحی برادری کو پنجاب حکومت کی طرف کرسمس کی مبارک دیتا ہوں، چودھری محمد سرور
فوج کا بطور ادارہ مضبوط ہونا ملک کے لیے لازم ہے۔ گورنر پنجاب کا پیغام
وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت معاشی شعبے میں کامیابی سے آگے بڑھ رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام
گورنر پنجاب چودھری سرور کہتے ہیں وزیر اعلیٰ بہت محنت کررہے ہیں، میڈیا کے دباو سے کسی کو نہیں ہٹایا جائیگا
اسلام دنیا کا واحد مذہب ہے جو بہت تیزی سے پھیل رہا ہے۔
چودھری شجاعت، چودھری پرویز الٰہی اور گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کی کوششیں رنگ لے آئیں۔
پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل نے ان خیالات کا اظہار آج ایک روزہ دورے پر لاہور آمد پر گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے خصوصی ملاقات کے دوران کیا۔
گورنر ہاؤس لاہور میں پیغام پاکستان کانفرنس میں پانچوں وفاق المدارس کے سربراہان نے شرکت کی۔
پی ٹی آئی کے کئی بڑوں نے نہ صرف اپنی ازسر نو صف بندی شروع کردی ہے بلکہ متعدد ’بڑوں‘ نے تو لاہور میں باقاعدہ ’ڈیرے‘ ڈال دیے ہیں اور رابطوں میں تیزی لے آئے ہیں۔
غیرملکی شہریت رکھنے والے پاکستانی پارلیمان کا رکن بننے کے اہل نہیں ہیں،سپریم کورٹ











