ویسٹ انڈیز سے شکست کے باوجود عامر پرامیدJune 1, 2019ویب ڈیسک0 ایک فاسٹ باولر کو تب ہی اعتماد آتا ہے جب وہ وکٹیں حاصل کر رہا ہو اور میری حالیہ کارکردگی پر نظر دوڑائیں تو معلوم ہو گا کہ میں وکٹیں حاصل نہیں کر پا رہا تھا