سیالکوٹ ایئرپورٹ پر مسافر کے پیٹ سے 50 آئس اور 50 چرس کیپسولز پکڑے گئے
چوہے 60 لاکھ روپے سے زائد مالیت چرس کھا گئے ہیں، ثابت کریں، عدالت کا ایس ایس پی ابھیشک یادیو کو حکم
ترجمان کوسٹ گارڈز کے مطابق پسنی میں کارروائی کے دوران گاڑیوں میں چھپائی گئی اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد کرلی گئی
برآمد کی جانے والی منشیات میں 426 کلو گرام ہیروئن اور 57 کلو گرام چرس شامل ہے۔
پہلا لائسنس وزارت سائنس و ٹیکنالوجی اور پی سی ایس آئی آر کو جاری کیا گیا، وفاقی وزیر فوادچودھری
وفاقی وزیر کے قومی اسمبلی میں بیان پر مذہبی جماعتوں کے ارکان کی طرف سے سخت احتجاج
پولیس نے سو سے زائد ملزموں کو گرفتار کرکے ایک سو ستائیس مقدمات درج کئے ہیں۔
ملزمان سے دس کلو دو سو پچپن گرام چرس اور ایک سو دس گرام آئس برآمد کی گئی تھی ۔
کسٹمز حکام نے 26 نمبر چنگی کے قریب گاڑی قبضے میں لے لی۔ گاڑی سے تلاشی کے دوران چار سو 80 کلو چرس اور دس کلو افیون برآمد ہوئی ہے۔








