چترال: ہوٹل کی تیسری منزل کی بالکونی گرنے سے 5 افراد جاں بحقAugust 13, 2020ویب ڈیسک0 پولیس کے مطابق سیاہ ہوٹل کی تیسری منزل پر بالکونی میں تصور کشی میں مصروف تھے کہ سیفٹی وال وزن برداشت نہ کرسکنے کی وجہ سے ٹوٹ گئی