’مانگے تانگوں کیلئے آسامیاں خالی اور عوام الناس کیلئے روزگار نہیں‘October 16, 2019ویب ڈیسک0 انہوں نے کہا کہ ایک کروڑ نوکریاں دینے والے چار سو محکمے بند کرنے کا اعلان کرکے بے روزگاروں کی تعداد ایک کروڑ تک لے جایینگے ۔