بھارتی فضائیہ کی دراندازی: پاک فضائیہ کی کارروائی پر دشمن فرارFebruary 26, 2019ویب ڈیسک0 پاک فضائیہ نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے اپنے جیٹ طیاروں کی فوری اور بروقت پروازیں کیں جس کے بعد بھارتی طیارے واپس بھاگ گئے۔