حکومتی غفلت کے باعث ٹڈی دل کا مسئلہ کورونا سے بڑے بحران کو جنم دے سکتا ہے، بلاول بھٹو کا انتباہ
ن لیگ کے رہنما خرم دستگیر نے ’پاکستان ٹو نائٹ‘ میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کو مد نظر رکھتے ہوئے تجویز پیش کردی ۔
غریب تو بہانہ تھا، لاک ڈاؤن ختم کرکے بڑے کاروباریوں کو فائدہ پہنچایا گیا۔
اگر حکومت کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روک کر انسانی زندگیاں نہیں بچا سکتی ہے تو پھر حکومت کا کیا کام ہے؟ پی پی سینیٹر کا استفسار
عاطف چودھری کو شدید زخمی حالت میں جنرل اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، قمرالزماں کائرہ
پی آئی اے کے بجائے نجی ایئرلائن کو فلائٹ آپریشن کی اجازت دینا انتہائی مضحکہ خیز ہے، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ
جہاں کورونا وائرس کے کیسز زیادہ ہوں وہاں لاک ڈاؤن سخت کیا جائے۔
نیر حسین بخاری نے پارٹی چیئرمین کو پی پی کی جانب سے عوام کے لیے اٹھائے گئے اقدامات پر بریفننگ دی۔
رواں ہفتے سے ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی شروع ہو جائے گی، صوبائی وزیر ناصر شاہ کا دعویٰ
لاک ڈاؤن کے دوران مسحتین تک رسائی اور ان کی امداد حکومت سندھ کی اولین ترجیح ہونی چاہیے۔
وفاقی حکومت اپنی نااہلی چھپانے کے لیے حکومت سندھ پر تنقید کررہی ہے، سعید غنی، ناصر شاہ
چین اور برطانیہ میں حکومت سندھ کی جانب سے ٹیسٹنگ کٹس کے دیے جانے والے آرڈر ڈیلیوری کے منتظر ہیں۔
حکومت سندھ کو دو دن قبل بتادیا تھا کہ 20 ہزار کٹس اور45 اسپتالوں کو سامان کل تک صوبائی حکومت کو مل جائےگا۔
راشن تقسیم کرنے کے بجائے مستحق افراد کی مالی امداد کی جائے، چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ
کمیٹیوں کی تشکیل کا فیصلہ پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔













