نوٹوں کے بریف کیس کھُل گئے، ووٹرز خریدنے کیلئے کہاں کتنا پیسہ چلا؟ تہلکہ خیز انکشافاتFebruary 8, 2024ویب ڈیسک0 مختلف حلقوں میں امیدواروں کی جانب سے ووٹ کے عوض راشن کے ڈبہ، بجلی اور گیس کے بلز کی ادائیگی کیے جانے کا انکشاف