پی ڈی ایم پاکستان میں عمران خان کے ظلم کے راج کا خاتمہ کرے گی، چیئرمین پیپلز پارٹی
عوامی نمائندوں نے نہ صرف ایک دوسرے پر ناہلی کی الزامات لگائے بلکہ نازیبا الفاظ کا استعمال بھی کیا
ہمارا موقف رہا ہے کہ حکومت آئی ایم ایف سے دوبارہ مذاکرات کرے، چیئرمین پی پی پی کا ٹوئٹ
کچھ لوگ لاک ڈاؤن کی مسلسل خلاف ورزی کررہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سے درخواست ہے کہ کرفیو نافذ کریں، اویس قادر شاہ
لیگی رہنماؤں نے بلاول سے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو سلیکٹڈ کہنے پر شکوہ کیا، ذرائع
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) شرجیل میمن کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کر لی
ن لیگ اور پی پی پی اراکین اسمبلی کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات، مکمل اعتماد کا اظہار
ان منصوبوں کا افتتاح کیا جن کا ٹینڈر ن لیگی حکومت میں ہوا، ترجمان سندھ حکومت
موجودہ حکومت نے معاشی حالات بدتر بنا دیئے ہیں اور آئی ایم ایف کے ہاتھوں معشیت کو گروی رکھ دیا، چیئرمین پی پی پی
پراسیکوٹر جنرل کی حتمی منظوری کے بعد آئندہ چند روز میں درخواست دائر کی جائے گی، نیب ذرائع
ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان منگی کی زیر نگرانی تفتیشی ٹیم نے بلاول بھٹو سے سوالات کیے، ذرائع
پی پی پی پارلیمینٹرینز دوسری جبکہ مسلم لیگ نواز تیسری امیر ترین جماعت، الیکشن کمیشن
پی پی پی چیئرمین پر اپنی ذاتی کمپنی کے لئے ایک ارب 22 کروڑ روپے جعلی اکاؤنٹ سے نکلوانے کا الزام ہے
اجلاس میں اس بارے میں بات کی گئی کہ سعید غنی کے توہین عدالت کے نوٹس سے کیسے نمٹا جائے
جے یو آئی (ف) نے پی پی پی، ن لیگ اور اے این پی کو رہبر کمیٹی کے اجلاس میں مدعو نہیں کیا، ذرائع












