پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نواز چاہتی ہے کہ قوم کا پیسا ان کی جیب میں جاتا رہے اور کوئی ان سے نہ پوچھے، وزیر اطلاعات
پہلے ایئرپورٹ سے نام ہٹادیا اور اب بے نظیر انکم سپورٹ سے ہٹانے کی کوشش کی جارہی ہے، چیئرمین پی پی پی
بلاول بھٹو زرداری بریگیڈئیر(ریٹائرڈ) اسد منیر کے گھر گئے۔
مقدمات ہنگامہ آرائی اور کار سرکار میں مداخلت کی دفعات کے تحت درج ہوں گے، پولیس ذرائع
پی ٹی آئی نے ہر وعدے پر یوٹرن لیا ، مرتضیٰ وہاب
امید کرتا ہوں کہ ہم انسانیت اور مہذب رویے کی روائتوں کو برقرار رکھیں گے، کیونکہ ہم انسان پہلے ،سیاستدان بعد میں ہیں۔ بلاول
سابق وزیراعظم کا سنجیدگی اور احترام کے ساتھ علاج کروایا جائے، بلاول کا مطالبہ
پوری قوم ہمارے بہادر فوجیوں کے ساتھ کھڑی ہے جو کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں، چیئرمین پی پی پی
پیپلزپارٹی کی احتجاجی تحریک میں وفاقی حکومت کےاقدامات کےخلاف عوامی رائے عامہ بیدار کی جائےگی۔
کئی گھنٹوں انتظار کے بعد نیب کی ٹیم کے جانے کے بعد ہی پی پی پی رہنما اسپیکر سندھ اسمبلی کے گھر میں داخل ہوسکے
آصف علی زرداری کے بیان پر ردعمل، ادارے کے خلاف بے بنیاد پراپیگنڈہ کارروائیوں پر اثر انداز ہونے کی مذموم کوشش ہے، اعلامیہ
18 ویں ترمیم کے خلاف غداری کا الزام بھی قبول ہے، زرداری
انکوائریاں کریں گرفتاریاں نہیں، مرتضیٰ وہاب
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، علیم خان کی گرفتاری کے بعد کی صورتحال پر غور
شادی کے معاملے پر میٹنگز جاری ہیں، دیکھتا ہوں شادی الیکشن مہم میں کیسے مددگار ثابت ہوگی، چیئرمین پی پی پی














