اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو ریلی کی اجازت دینے سے معذرت کر لیAugust 20, 2022ویب ڈیسک0 تحریک انصاف نے ریلی کی اجازت اور سیکیورٹی کیلئے درخواست دی تھی،ٹھوس وجوہات کی بنا پر ریلی نکالنے اور سیکیورٹی مہیا کرنے سے معذرت کی گئی ہے۔