قومی ٹیم کے کنڈیشننگ کوچ اور فزیو تھراپسٹ اب بھی کھلاڑیوں کے ہمراہ ہیں
سابق کپتان یونس خان کو جونئیر کرکٹ ٹیم کی ڈویلپمنٹ کے معاملات دیکھنے کی ذمہ داریاں دینے کا فیصلہ
وہ لوگ کرکٹ کو چلا رہے ہیں جن کا کرکٹ سے کوئی تعلق ہی نہیں۔
انڈر13 ، 16 اور 19 کے ریجنل اور انٹرڈسٹرکٹ ٹیموں کے ٹرائلز ہوں گے
بابر خود ہی پی سی بی کے کسی فیصلے سے قبل قیادت چھوڑنے کا اعلان کرسکتے ہیں
نئے چیف سلیکٹر اورسلیکشن کمیٹی کا اعلان جلد کیا جائے گا
سی او او سلمان نصیر بھی ذکا اشرف کے ہمراہ بھارت کا دورہ کریں گے
مورنی مورکل نے لیگز میں مصروفیت کے باعث استعفیٰ دیا، پی سی بی
آئندہ برس سروگیٹ ایڈورٹائزنگ پر بھی مکمل پابندی ہوگی، فرنچائزز کو نوٹیفیکیشن جاری
بعض سروگیٹ کمپنیاں غیرقانونی طورپرکئی میڈیا آوٹ لیٹس اورسپورٹس انٹرپرائزز کے ساتھ معاہدوں میں مصروف ہیں
مینجمنٹ کمیٹی روزمرہ کے امور نمٹائے گی،پالیسی فیصلوں کی اجازت نہیں ہوگی
ایونٹ کے بعد ماہرین سے تجاویز لیں گےجو پاکستان کرکٹ کیلئے جو بہتر ہو گا وہی فیصلہ کیا جائے گا، چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی
ذکا اشرف کی اجازت کے بعد یہ اسکرین شاٹ دکھایا گیا، میزبان وسیم بادامی
ناقص پرفارمنس پر کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کی رقم میں کمی کی جائے گی
جمعے کو پی سی بی کے سی او او سلمان نصیر اور بابر کے درمیان طویل گفتگو ہوئی











