وفد میں وزارتِ بین الصوبائی رابطہ کے سیکرٹری، اکبر درانی، شاہ دوست اور پی سی بی ورکنگ گروپ کے نمائندگان شامل ہوں گے۔
وزیراعظم کی ہدایت پر پاکستان کرکٹ بورڈ متحرک ہو گیا ہے اور بورڈ نے مقامی ڈھانچے ( ڈومیسٹک اسٹرکچر) میں تبدیلیوں کے لئے پلان مرتب کر لیا ہے۔
9 رکنی کمیٹی کا قومی کھلاڑیوں کے لیے میڈیکل معیار کو بہتر کرنے پرآپس میں تبادلہ خیال ہوا۔
15 جولائی کو پی سی بی حکام سے ملاقات ہوئی جس میں توسیع کی پیشکش کی گئی تاہم معذرت کرلی، انضمام الحق
یہ کوئی اسکول کا ٹورنامنٹ تو نہیں تھا، میرے خیال میں آئی سی سی کو عالمی کپ کی ٹرافی دونوں ٹیموں میں تقسیم کر دینا چاہئے تھا، سابق چیئرمین پی سی بی
آئندہ سنٹرل کنٹریکٹ میں 15 سے 17 کھلاڑیوں کو جگہ ملے گی، ذرائع پی سی بی۔
پاکستانی کوچ کے ساتھ پال فیبرائس کا نام بھی زیر غور ہے
اپنی طرف سے اچھا کھیلنے کی کوشش کی اور کوئی بھی مات کھانے کیلیے میدان میں نہیں اترتا، سرفراز
ہیکرز کا سرفراز کی کپتانی جاری رکھنے کا مطالبہ، پی سی بی پر بدعنوانی کی وجہ سے تنقید۔
حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے بطور پیٹرن پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نئے نظام کی منظوری دی ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) سے رابطہ کیا ہے
جب تک آپ اوسط درجے کے لوگوں کو لاتے رہیں گے، اوسط کارکردگی ہی دیکھنے کو ملے گی، سابق فاسٹ بولر
محسن حسن خان نے چیئرمین پی سی بی احسان مانی سے ملاقات میں اپنا استعفی پیش کیا جو منظور کرلیا گیا
قومی ٹیم کلک نہیں ہوئی ،ٹیم کی باڈی لینگویج سے پتا چلتا ہے کہ کچھ گڑبڑ ہے، نجم سیٹھی
ورلڈکپ کے بعد ٹیم اورآفیشلز کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا، پی سی بی














