بابر اعظم کو قومی کرکٹ ٹیم کا نائب کپتان مقرر کردیا گیا گیا
سرفراز احمد نے کہا کہ ٹیسٹ میچز میں وہاب اور عامر کی کمی محسوس ہوگی
اسٹیورچرڈسن نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سابق ٹیسٹ کرکٹر منصوراختر سے بند کمرے میں ملاقات بھی کی ہے جو لگ بھگ ایک گھنٹے تک جاری رہی۔
مصباح الحق کو ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر بنائے جانے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا
ذرائع کے مطابق محمد حفیظ نے سدرن پنجاب ٹیم انتظامیہ کوبھی اپنے فیصلے سےآگاہ کردیا ہے۔
جو کھلاڑی فٹ ہوں گے، ڈسپلن اور اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے انہیں ترجیح دی جائے گی، ہیڈ کوچ
ممکنہ حملے کی اطلاع سے چند گھنٹے قبل سری لنکن بورڈ نے سکواڈ کا حتمی اعلان کیا تھا
پی سی بی نے ایسٹر دھماکوں کے فوری بعد اپنی ٹیم سری لنکا بھیجی، ہمیں بھی اپنے ہمسائے بورڈز کا خیال رکھنا چاہئے۔ سری لنکن بورڈ
ترجمان سری لنکن بورڈ کے مطانق سیلکٹرز نے ٹی20 اور ون ڈے کے لیے اسکواڈ فائنل کرلیا
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے مصباح الحق کو کوچ بنانا بہت اچھا فیصلہ ہے۔
لیجنڈری اسپنر عبدالقادر نے 67 ٹیسٹ میچوں میں 236 اور 104 ایک روزہ میچوں میں 167 وکٹیں حاصل کیں۔
ان کے عہدے پر تعینات شخص کو اگر سلیکشن کا اختیار دیا جائے تو ٹیم کے اور بورڈ کے مسائل میں کمی آ سکتی ہے
حیرت ہے مصباح کو چیئرمین پی سی بی نہیں بنایا گیا، راولپنڈی ایکسپریس
14 ستمبر سے شروع ہونے والے ڈومیسٹک سیزن میں غیر ملکی کھلاڑی بھی ایکشن میں نظر آسکتے ہیں
پی سی بی چیئرمین الیون کی قیادت سرفراز احمد جبکہ آزاد جموں و کشمیر پرائم منسٹر الیون کی قیادت اظہرعلی کر رہے ہیں۔













