آسٹریلیا کے ٹور سے قبل میری کوشش ہے کہ قائداعظم ٹرافی میں اچھی کارکردگی دکھا کر ٹیم کا حصہ بن سکوں۔ سمیع اسلم
پہلے میچ کا 500 اور 1500 روپے والا ٹکٹ ختم ہوگیا جبکہ تین سے پانچ ہزار والا اب بھی دستیاب ہے، ذرائع
قومی ٹیم کے کوچ و چیف سیلکٹر مصباح الحق نے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی گراؤنڈ اسٹاف کو 2 ماہ کے لیے کنٹریکٹ دینے کی پیشکش کررہا ہے،کنٹریکٹ کا آغاز پی سی بی کے نئے آئین کے نفاذ کے روز سے ہوگا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے معاونت سے متعلق جوابی خط ارسال کردیا۔ پاک سری لنکا سیریز کے لیے ٹکٹوں کا اجرا بیس ستمبر سے ہوگا۔
بھارتی کپتان نے پاکستان کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کا ٹی ٹوئنٹی میچز میں سب سے زیادہ مین آف دی میچ حاصل کرنے کا ریکارڈ برابر کر ڈالا۔
امام نے سست روی سے سنچری بنانے کی وجہ حریف ٹیم سندھ منفی بولنگ اور فیلڈ سیٹنگ کو قراردے دیا۔
ہیڈ کوچ نےکپتان سرفراز احمد سمیت 6 کھلاڑیوں کو گھر جانے سے روک دیا
بلے بازوں کی ٹاپ ٹین کی فہرست میں کوئی بھی پاکستانی بلے باز جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہو سکا ہے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے تربیتی کیمپ کے لیے 20 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کیا۔
سنٹرل پنجاب کے بلے باز عثمان صلاح الدین گردن پر گیند لگنے کے باعث میچ سے دستبردار ہوگئے
رفراز احمد نے کہا کہ کپتان اور بورڈ کے درمیان فاصلے کم ہونے چاہئیں۔
محمد حسنین کو فوری طور پر پی سی بی ہیڈکوارٹر رپورٹ کرنے کی ہدایت
پاکستان کے چار روزہ پرئمیرکرکٹ ٹورنامنٹ میں مختلف شہروں سے چھ ٹیمیں آج ایک دوسرے کے مدمقابل ہیں۔
چیمپئن شپ 17 سے 26 ستمبر تک لاہور جمخانہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلی جائے گی۔














