پی سی بی دنیا بھر کے کرکٹ کے شائقین کو خوش آمدید کہتا ہے
خواہش ہے پاکستان ایران میں کرکٹ کی بہتری اور کھلاڑیوں کی تربیت کے لیے مدد کرے، چیئرمین ایران کرکٹ ایسوسی ایشن
پی سی بی کے انتخابات نہ ہونے کی صورت میں سالانہ بجٹ کی منظوری نہیں دی گئی۔
ملاقات میں ایشیا کپ کے ہائبرڈ ماڈل کے تحت میچز کی تعداد بڑھانے پر بات ہو سکتی ہے۔
احسان عادل اور حماد اعظم کے بعد مزید کھلاڑیوں کا انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہے جانے کا امکان
صرف کرکٹ کو مودی حکومت کی طرف سے سیاست کا نشانہ بنایا جاتا ہے
عالمگیر ترین صاحب اللہ کے پاس چلے گئے ہیں جو سب کیلئے ایک افسوسناک خبر ہے
فاسٹ باؤلر حارث رؤف کے ولیمے کی تقریب آج اسلام آباد میں منعقد ہوگی
پاکستان کرکٹ کی بہتری کےلیے اچھی آفر آئی تو ضرور قبول کروں گا، چیئرمین ذکا اشرف سے ملاقات کے بعد محمد حفیظ کی گفتگو
ٹیم سلیکشن سے مطمئن ہوں، نائب کپتان کا پلینگ الیون میں شامل ہونا ضروی نہیں ہوتا۔
رمیز راجہ 16پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہونے والی سیریز میں کمنٹری کرتے نظر آئیں گے۔
محمود اقبال خاکوانی پی سی بی کے نئے چیف الیکشن کمشنر ہونگے
آئی سی سی میٹنگ کے دوران 2025 میں پاکستان میں ہونے والی چیمپیئنز ٹرافی پر بھی بات ہوگی
پی سی بی ذرائع کے مطابق اعلامیہ غلط فہمی کی بنیاد پر جاری ہوا۔
ناموں کی منظوری قائم مقام چیئرمین پی سی بی نےدی ہے، ترجمان












