سندھ: پی ایچ ڈی ہولڈرز کیلئے بڑی خوشخبریMay 21, 2021ویب ڈیسک0 سندھ ہائی کورٹ نے تمام پی ایچ ڈی ہولڈر سرکاری ملازمین کو ماہانہ 25 ہزار روپے الاؤنس دینے کا حکم دے دیا