بلاول بھٹو نے ٹوئٹر پر کہا کہ میں نے اپنی پارٹی سے کہا ہے کہ اس ویڈیو کی تحقیقات کریں
لاڑکانہ میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 11سے پیپلزپارٹی کے امیدوار جمیل سومرو نے الزام عائد کیا ہے کہ سیکیورٹی اداروں کی جانب سے انتخابی عمل میں رکاوٹیں ڈالی جارہی ہیں۔
پیپلزپارٹی کے جمیل سومرو اور جی ڈی اے کے معظم علی عباسی کے درمیان مقابلہ ہے۔
فرحت اللہ بابر نے خط میں مزید لکھا ہے کہ پارٹی فوجیوں کی پولنگ اسٹیشن کے اندر تعیناتی کی مخالفت کرتی ہے اورسمجھتی ہے کہ صرف الیکشن کمیشن کو ہی اختیار ہے کہ وہ انتخابات کا انعقاد کرے۔



