کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ میں ایک ارب 32 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے
اسٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس میں 126 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور کاروبار کا اختتام 36,745.22 کی سطح پر ہوا۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو کے ایس ای 100 انڈیکس میں ابتدا سے ہی تیزی رہی۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کا آغاز منفی زون میں ہوا
کاروبار کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں 229,097,601 حصص کا لین دین ہوا جس کی مالیت پاکستانی روپوں میں 8,799,753,727 بنتی ہے۔
کاروبار کا اختتام 100 انڈیکس 17.96 پوائنٹس کی کمی کے بعد 34,034.65 کی سطح پرہوا۔
اسٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس میں 314 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور کاروبار کا اختتام 34,052.61 کی سطح پر ہوا ہے۔
100 انڈیکس میں کاروبار کا اختتام 298 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 33,737.92 کی سطح پر ہوا۔
کاروبار کے دوران انڈیکس مثبت زون میں ہی ٹریڈ کرتا نظر آیا۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منگل کو پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا آغاز مثبت زون میں ہوا۔
ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں 135 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا اختتام 399 پوائنٹس کا اضافے کے ساتھ 34,749.57 کی سطح پرہوا ہے۔
دوران کاروبار کے ایس ای 100 انڈیکس 34ہزار 120پوائنٹس کی سطح پر آگیا
گزشتہ روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی رہی۔
کے ایس ای 100 انڈیکس میں آج 159,966,513 شیئرز کی لین دین ہوئی جس کی مالیت پاکستانی روپوں میں 7,265,995,571 بنتی ہے۔









